شغل اصل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہے۔